حاجی واحد نور کی رسم قل آج ہوگی
پشاور(پ ر)حاجی واحد نور ولد حاجی گلاب نور آف شیخ آباد نمبر ون جن کا گذشتہ روز انتقال ہو گیا تھا کی رسم قل آج بروز بدھ شیخ آباد نمبر ون بیرون لاہوری گیٹ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم حاجی انور علی ، حاجی یوسف علی اور حاجی ظفر علی عرف حاجی گل کے بھائی،حاجی ظاہر علی، حاجی حیدر علی کے چچا اور تاجر رہنما مجیب الرحمان، حاجی عزیز الرحمان ایڈوکیٹ، حاجی عبدالغفار اور حاجی عبدالجبار کے خالہ زاد بھائی تھے۔