شیر علی انتقال کر گئے

شیر علی انتقال کر گئے

  



شیرگڑھ(نامہ نگار)عوامی نیشنل پا رٹی یوسی میاں عیسیٰ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثواب خان کے بھائی شیر علی انتقال کر گئے بعد ازاں مر حوم کو میاں عیسیٰ میں ان کے آبا ئی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا وہ جندول خان اور ہاشم خان کے بھا ئی، مزمل خان ،ارشد علی اور شکیل خان کے والد بزرگوار تھے مرحوم کی رسم قل جمعرات کے روز ان کی اقامت گاہ واقع میاں عیسیٰ میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر