بچہ گرفتار‘ رہائی کیلئے ڈیڑھ لاکھ وصولی‘ ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار معطل
جتوئی ( نامہ نگار)تھا نہ بیٹ میر ہزار ایس ایچ او منیر سمیت تین اہلکار معطل ایس ایچ او نے آٹھو یں جماعت کے طا لب علم کو جھو ٹے مقد ما ت میں پھنسا کر ایک لا کھ دس ہزار رشوت وصو ل(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
کی رشوت ثا بت ہو نے پر آر پی او ڈیرہ غازیخا ن عمر شیخ نے معطل کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق ایس ایچ او تھا نہ بیٹ میر ہزار منیر احمد مو ہا نہ نے عبید رفیق ولد محمد رفیق سیوڑہ مو ضع سکنہ بیٹ چین والہ جو کہ آٹھو یں جما عت کا طا لب علم ہے کو مخا لفین سے بھا ری رشوت کے عوض چو ری کے مقد مہ میں نا مزد کردیا وارثا ن کے علم میں آیاتو انہو ں نے بھا گ دوڑ شروع کر دی جس پر را شی ایس ایچ او منیر نے ایک لاکھ دس ہزار رشوت وصو ل کی رشوت دینے کے با وجود بچے کو شا مل تفتیش کے بہا نہ سے بلا کر حوالا ت بند کردیا بعد میں چا لیس ہزار مزید رشوت لیکرجا ن بخشی کی جس پر وارثا ن نے ظلم کی داستا ن آر پی او ڈیرہ کے سا منے پیش کیا ایس ایچ او تھا نہ میر ہزار کو ریکارڈ سمیت طلب کیا سا منے آنے پر رشوت ثا بت ہو ئی تو آر پی او ڈیرہ غازیخا ن عمر شیخ نے ایس ایچ بیٹ میر ہزار منیر مو ہا نہ ،ملوث تفتیشی افسرا ن سیف اللہ اے ایس آئی ،مصطفی منظو ر ایس آئی کو فوری طور پر معطل کرکے مذید کاروا ئی اور مظلو مو ں کی داد رسی کے لیئے ڈی پی او مظفر گڑھ کو احکا مات جا ری کر دیئے اس موقع پر مظلو م خاندا ن اور اہل علاقہ جن میں سما جی رہنما ء وزیر احمد ملک سیو ڑہ ،ڈاکٹر اللہ بچا یا سیوڑہ ،ڈاکٹر محمد یسین سیوڑہ ،قا ری اللہ بچا یا فاروقی ،ملک صابر حسین سیوڑہ ،وسینکڑو ں لوگو ں نے آر پی او ڈیرہ غا زیخا ن عمر شیخ کو فوری انصاف کی فرا ہمی پراس اقدا م کو سرا ہتے ہوئے خرا ج تحسین پیش کیا ہو ئے ڈھیرو ں دعا ئیں دیں ۔
معطل