بیوہ حاجی رسول خان کی رسم قل آج ہوگی

بیوہ حاجی رسول خان کی رسم قل آج ہوگی

  



مردان(بیورورپورٹ) حاجی رسول خان کی بیوہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بدھ کے روز چنچڑو خٹ قاسم طورو میرہ میں اداکی جائے گی مرحومہ کنیڈا میں مقیم زرعی سائسنسدان پروفیسر ڈاکٹر ماصل خان ، فریدخان ،سلیم خان ،محکمہ تعلیم کے الیاس انجم ،فیاض خان اور اعجاز خان کی والدہ جبکہ سماجی رہنما اشرف شاہین کی ساس اورٹی ایم اے مردان کے سب انجینئر فرمان اشرف کی نانی تھیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...