ایف آئی اے ‘ مختلف علاقوں میں چھاپے ‘ 4 انسانی سمگلر گرفتار ‘ تحقیقات شروع

ایف آئی اے ‘ مختلف علاقوں میں چھاپے ‘ 4 انسانی سمگلر گرفتار ‘ تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار )ا یف آئی اے نے مختلف کاروائیوں کے دوران چار (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

انسانی سمگلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان نے شہویوں سے بیرون ممالک بھیجوانے کیلئے لاکھوں روپے ہتھیائے تھے۔ایف آئی اے چاروں کو ملزمان سرکل دفتر ملتان منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔واضح رہے ایف آئی اے کے انسپکٹر ممتاز قریشی نے کاروائیوں کے دوران سمہ سٹہ، سردار گڑھ، خان پور اڈا رحیم یار خان میں سے ملزمان حافظ عمران، محمد مکی، نادر اور شہزاد علی کو گرفتار کیا۔ ملزمان نے باہر بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیائے۔جس پ انکو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔