یوم یکجہتی کشمیر، امریکہ میں پاکستانی قونصل خانے میں تصویری نمائش کا انعقاد

یوم یکجہتی کشمیر، امریکہ میں پاکستانی قونصل خانے میں تصویری نمائش کا انعقاد

  



نیویارک(آئی این پی ) یوم یکجہتی کشمیر پر امریکہ میں پاکستانی قونصل خانے میں تصویر ی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تصویری نمائش کا مقصد حق خود ارادیت کیلئے مظالم سہنے والے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...