واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں گھپلے ، افسروں اہلکاروں کیخلاف کارروائی تیز کرنیکا فیصلہ

واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں گھپلے ، افسروں اہلکاروں کیخلاف کارروائی تیز کرنیکا ...

  



ملتان ( وقا ئع نگار ) نیب ملتان نے واپڈا ٹاون فیز تھری میں گھپلوں میں ملوث افسروں اہلکاروں او یونین عہدیداروں کے خلاف کارروائی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور فالوں کی غیر قانونی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اور آئندہ چند روز میں ایم پیش رفت متوقع ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر