صوبہ بھر میں بارز ‘ بینچ کے تعلقات بہتر کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

صوبہ بھر میں بارز ‘ بینچ کے تعلقات بہتر کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر کی بارز اور بینچ کے تعلقات کی بہتری کے لیے کمیٹی تشکیل‘ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

میں بازار اور بینچ کے تعلقات کی بہتری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جسکی سربراہی جسٹس عاطر محمود کریں گے کمیٹی میں جسٹس شاہد بلال ، جسٹس مسعود جہانگیر ، جسٹس سید شمشاد جسٹس شہرام کمیٹی کے ممبر ہوں گئے ۔

کمیٹی تشکیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...