میٹرک امتحانات ‘ سکول سربراہان پر نئی پابندیاں

میٹرک امتحانات ‘ سکول سربراہان پر نئی پابندیاں

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز ملتان نے اداروں کے سربراہوں پر میڑک کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے پابندی لگادی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں کے ہیڈ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

انچارج، ہیڈ ماسٹر اور آئی ٹی ٹیچرز میٹرک کے امتحانات میں ڈیوٹی نہیں دیں گے تاہم آئی ٹی ٹیچر زصرف پریکٹیکل میں اجازت ملنے کے بعد ڈیوٹی دے سکیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...