قاری احمد میاں کی خانقاہ حامدیہ میں قل خوانی سیاسی و سماجی شخصیات ‘ مریدین کی شرکت صاحبزادہ ناصر میاں جانشین پیر طریقت مقرر

قاری احمد میاں کی خانقاہ حامدیہ میں قل خوانی سیاسی و سماجی شخصیات ‘ مریدین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) صاجزادہ قاری احمد میاں ؒ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ہو ئی جس (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

میں جانشین پیر طریقت صاجزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے دعا کرائی جانشین غزالی زماں سابق وفاقی وزیر علامہ سید حامد سعید کاظمی ،درگاہ اچ شریف ؒ کے سجادہ نشین مخدوم سہیل حسن گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ندیم قریشی، سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی، چیئرمین یونین کونسل اختر عالم قریشی، شیخ عمران ارشد، ممتاز علماء مفتی عثمان پسروری، مذہبی سکالر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری،تحریک منہاج القرآن کے سردار شاکر مزاری، صاجزادہ زبیر نقشبندی، مفتی خورشید صدیقی، صاجزادہ زیبر نقشبندی،یاسر ارشاد ، عبد القیوم حامدی، ڈاکٹر تسلیم قریشی، مسعود خالد علوی، مولانا غلام فرید اظہری ، سلطان محمود ملک، کنور محمد صدیق، میاں عبد الرزاق،مسعود خالد علوی،حاجی عبد الصمد حامدی،صاجزادہ مخدوم غوث انور شاہ، ملک آصف رفیق رجوانہ ، قاری امان اللہ مہروی، قاضی بشیر گولڑوی، ڈاکٹر ارشد بلوچ،مولانا فتح محمد حامدی، علامہ عزیز الرحمن حامدی، قاری عبد الرزاق ،مفتی حفیظ اللہ نقشبندی، قاری سعید نقشبندی، قاری سعید سرمد ، زاہد بلال قریشی، مفتی عبد القوی، علامہ غلام شبیر سواگی ، علامہ غلام مصطفی محبوب کے علاوہ دیگر نے شرکت کی جماعت اہلسنت کے صوبائی ناظم اعلی علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی ، جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مہتمم علامہ ڈاکٹر مفتی محمد مظہر فرید ، مولانا حفیظ اللہ شاہ مہروی، قاری مطیع الرسول ، قاری رمضان چشتی نے خطاب ، قاری عبد الغفار نقشبندی نے تلاوت کی سعادت حاصل کی جبکہ ڈاکٹر اکمل مدنی، پروفیسر ا ختر انصاری ، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، فہیم ممتاز ایڈووکیٹ، مرزا ارشد قادری ، ارشد اقبال نیازی، اقبال عادل، حافظ مبشر حامدی، راؤ عارف رضوی، رکن الدین حامدی، مرتضی قریشی، آغا سید محمد علی رضوی، حاجی سلیم قریشی، حافظ ظفر قریشی، چوہدری حنیف، قاری منظور الہی، راجہ کوثر بھٹی، شیخ عبدالحمید، سینئر صحافیوں میں مظہر جاوید سیال، محمد اکمل وینس، رفیق قریشی، سجاد بخاری، رانا عرفان الاسلام ،شفقت بھٹہ، ، نیازگل ناصر، محمد عبد اللہ سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی دعوت اسلامی کے ترجمان محمد سلیم بلالی نے امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری کا آڈیو پیغام سنایا جس میں انہوں نے صاجزادہ ناصر میاں ودیگر سوگواروں سے اظہار تعزیت کیا ہے اسی طرح راؤ عارف رضوی نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام سوگواروں تک پہنچایا قاری احمد میاں کے صاحب زادے صاجزادہ معصوم حامد نے شرکاء کا شکریہ ادا کیاصاجزادہ عبد اللہ حامد، قاری نعمان حامد، قاری حسان حامد ، فیضان حامد نے شرکت کی اس موقع پر صاجزادہ ناصر میاں نے ملکی سالمیت، استحکام اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لئے دعا کرائی واضح رہے کہ صاجزادہ احمد میاں کی وفات کے بعد صاجزادہ ناصر میاں کو جانشین پیر طریقت مقرر کردیا گیا ۔
قل خوانی