سابق ڈی جی ایم ڈی اے عملے کی ’’بارات ‘‘ لیکر سرکاری بنگلے سے رخصت

سابق ڈی جی ایم ڈی اے عملے کی ’’بارات ‘‘ لیکر سرکاری بنگلے سے رخصت

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل رانا رضوان قدیر نے سرکٹ ہاؤس کے قریب واقع سرکاری بنگلے کو خیر باد کہہ دیا ہے جبکہ ان کی اہلیہ ڈی سی او ریلوے نبیلہ اسلم(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کو پرانا بہاولپور روڈ پر واقع بنگلہ نمبر 14 الاٹ ہوا ہے جس میں وہ شفٹ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے چودھری محمد انور نے ایم ڈی اے کے دو چوکیدار ، ایک خاتون آیا اور دو ڈرائیور انہیں دے دئیے ہیں جو خدمت تو سابق ڈی جی کی کریں گے جبکہ تنخواہ ایم ڈی اے سے لیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...