صوبہ بھر میں یوم کشمیر پر عدالتیں بند

صوبہ بھر میں یوم کشمیر پر عدالتیں بند

  



ملتان (خبر نگار خصو صی ) یوم کشمیر کی عام تعطیل پر عدالتیں بند رہیں۔ اس سلسلے میں تعطیل کی وجہ سے صوبہ بھر کی طرح ہائیکورٹ ملتان بینچ(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

اور سیشن و سول عدالتوں میں معمول کے مطابق فرائض سر انجام نہ دئیے گئے جبکہ ضلع اور تحصیل سطح پر ایک ایک ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایک ایک سپیشل ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری نوعیت کے امور سرانجام دیئے ہیں۔

عدالتیں بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...