بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں ہے،ایشاء نور

بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں ہے،ایشاء نور
بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں ہے،ایشاء نور

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ایشاء نور نے کہا ہے کہ ان کو بالی ووڈسے متعدد آفرز آچکی ہیں تاہم ان کو بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں بالی ووڈ سے متعدد آفرزموصول ہوئیں تاہم انہوں نے وہ مسترد کردیں کیونکہ وہ سوشل میڈیا سٹار بننے پر مطمئن ہیں۔ایشاء نور نے مزید کہا کہ میں سوشل میڈیا سٹار ہوں اور مجھے یہی پسند ہے مستقبل میں شوبز میں آنے والے نئے افراد کیلئے ایک پلیٹ فارم تشکیل دینا چاہتی ہیں کیونکہ ایسے افراد کو رکاوٹوں اور مسائل کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں ملتا۔

مزید : کلچر


loading...