عالمی برداری کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے، شان علی قادری

عالمی برداری کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے، شان علی قادری

  



لاہور(پ ر)مرکزی جماعت اہلسنت گنج بخش ٹاؤن کے زیر اہتمام کشمیر مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شان علی قادری، علامہ فاروق، پروفیسر اشفاق ضیائی اور قاری اعجازعرفانی، حافظ عبدالرافع،فیصل صیفی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادی کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...