کشمیر ڈے پرکوٹ عبدالمالک وگرد و نواح میں بسنت کا سماع،پولیس خاموش

کشمیر ڈے پرکوٹ عبدالمالک وگرد و نواح میں بسنت کا سماع،پولیس خاموش

  



کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی ) کشمیر ڈے یا بسنت ڈے !حکومت پنجاب کی پابندی کے باوجود کوٹ عبدالمالک ،شرقپورخورد گردونواح میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی۔ کوٹ عبدالمالک ،شرقپورخورد،جاوید ٹاؤن ، فضل پورہ ،شریف پارک وغیرہ کے علاقوں میں کشمیر ڈے کو بسنت ڈے کے طورپر منایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے درجنوں پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے ۔عوامی سماجی حلقوں نے آئی جی پنجاب پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...