کشمیر میں آزادی کا سورج جلدطلوع ہوگا، میاں افضل

کشمیر میں آزادی کا سورج جلدطلوع ہوگا، میاں افضل

  



لاہور(پ ر) اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کارکنوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم پرمغلپورہ سے ریلی نکالی جس کی قیادت میاں افضل نے کی ، انہوں نے کہاجلد کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...