پنکھوں کی ملکی برآمدات میں30.45 فیصد اضافہ

پنکھوں کی ملکی برآمدات میں30.45 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2018ء کے دورا ن بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں30.45 فیصد کااضافہ ہواہے۔ جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018ء کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات 1.3 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ء کے وران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات ایک ارب روپے رہی تھیں اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں 0.3 ارب روپے یعنی 30 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -