نوازشریف واپس جیل جانے کے خواہشمند ہیں،مریم نواز

نوازشریف واپس جیل جانے کے خواہشمند ہیں،مریم نواز

  



لاہور (جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے ان کی صاحبزادی مریم نواز سروسز ہسپتال لاہور پہنچیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت دے، وہ چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے۔

مریم صفدر

مزید : صفحہ اول


loading...