بھارتی بربریت نے کشمیریوں کو آزادی کے مطالبے پر یکجا کر دیا، عمران خان

بھارتی بربریت نے کشمیریوں کو آزادی کے مطالبے پر یکجا کر دیا، عمران خان

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت نے تمام کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی کے مطالبے پر یکجا کر دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی فوج محض حریت پسندوں سے ہی نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر کی عوام سے بھی لڑ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں کو کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہئے۔

مزید : صفحہ اول


loading...