پنجاب حکومت یوم یکجہتی کشمیر سے غافل نکلی ، کوئی تقریب ہوئی نہ ریلی نکالی

پنجاب حکومت یوم یکجہتی کشمیر سے غافل نکلی ، کوئی تقریب ہوئی نہ ریلی نکالی

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت یوم یکجہتی کشمیر سے غافل نکلی ، کوئی تقریب رکھی نہ کوئی ریلی نکالی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر کوئی تقریب میرے علم میں نہیں، میرے محکمے نے بھی کوئی تقریب نہیں رکھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مانتا ہوں یوم کشمیر پر تقریب کا اہتمام ہونا چاہیے تھاجبکہ ایسا نہیں ہوا۔

پنجاب حکومت کی غفلت

مزید : صفحہ اول


loading...