بیرون ملک علاج سے متعلق ڈاکٹروں کی رائے بڑی اہم ،نوازشریف کوہر سہولت ملنی چاہئے

بیرون ملک علاج سے متعلق ڈاکٹروں کی رائے بڑی اہم ،نوازشریف کوہر سہولت ملنی ...

  



مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ علاج معالجہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے اسے ملنا چاہئے وہ ونواز شریف ہوں یا پھر عام شہری ہر ایک کو اس کی ضرورت اور مرض کے مطابق مفت علاج معالجہ ملنا چاہئے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک نواز شریف کا سوال ہے تو ان کو علاج معالجہ کی ہر سہولت ملنی چاہئے اگر ان کے معالجین کہتے ہیں کہ ان کا علاج ملک میں ممکن ہے تو یہاں علاج ہونا چاہئے اگر وہ کہتے ہیں کہ ان کا علاج بیرون ملک کرنا چاہئے تواس میں ڈاکٹروں کی رائے بڑی اہم ہوتی ہے۔

طارق بشیر چیمہ

مزید : صفحہ آخر