بلاول واشنگٹن پہنچ گئے ،کل نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے

بلاول واشنگٹن پہنچ گئے ،کل نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے

  



واشنگٹن (صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاوال بھٹو زرداری واشنگٹن پہنچ گئے۔ بلاوال بھٹو زرداری کل (جمعرات) کو نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے۔ نیشنل پرئیر بریک فاسٹ کی صدارت امریکہ کے ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ جبکہ تقریب میں دنیا پھر سے نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...