جوہر ٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر ریٹس میں اضافہ مسترد کر دیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایف بی آرکی طرف سے ٹیبل میں بے تحاشا اضافے پرجوہر ٹاؤن ڈیلرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصل ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،جوبلی ٹاؤن،ای ایم ای کے پراپرٹی ڈیلرز کا اجلاس ،صدارت چودھری شفقت بندیشہ نے کی، میزبانی کے فرائض چودھری احسان الحق نے انجام دئیے،چودھری طارق گجر ،چودھری خرم چیمہ،چودھری سعید سپرا،ملک حمید،چودھری نعیم گورایہ ،چودھری غلام مصطفی،میاں نعیم وٹو،امجد تبسم سکھیرا،سعید احمد کا خصوصی خطاب ،وفاقی حکومت کی طرف سے ایف بی آر ریٹس میں اضافہ مسترد،حکومت کو فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ۔
ایف بی آر ریٹس