نیب میں وائٹ کالر کرائم روکنے کی صلاحیت نہیں ،ناقص تفتیش پر اس سے کون پوچھے گا؟افتخار درانی

نیب میں وائٹ کالر کرائم روکنے کی صلاحیت نہیں ،ناقص تفتیش پر اس سے کون پوچھے ...

  



اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہاہے کہ نیب میں وائٹ کالر کرائم روکنے کی صلاحیت نہیں ہے ہم نے تو نیب میں نائب قاصد تک بھرتی نہیں کیا ناقص تفتیش پر نیب سے کوئی پوچھے گا؟ملتان میٹرو پر نیب کے کردار پر اعتراض ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار درانی نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن اور بدعنوانی پر نا اہلی کی سزا ہوئی احتسابی عمل پر ہمیں بھی تحفظات ہیں۔

مزید : صفحہ آخر