سمن آباد ، ہربنس پورہ کے علاقوں سے 2پتنگ بازگرفتار،مقدمات درج

سمن آباد ، ہربنس پورہ کے علاقوں سے 2پتنگ بازگرفتار،مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)سمن آباد اور ہربنس پورہ کے علاقوں سے 2پتنگ باز گرفتار ،پولیس نے ملزموں کو حراست میں لے کرپتنگیں اور ڈور برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق دونوں تھانوں کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزموں حسن رضا اور حمزہ کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے پتنگ اور ڈور برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج کرلئے۔

مزید :

علاقائی -