انٹیلی جینس کچھ بھی کہے، اپنی مرضی چلاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

انٹیلی جینس کچھ بھی کہے، اپنی مرضی چلاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

  



واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے متعلق سے اپنے ہی ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی جائزہ رپورٹوں کے بارے میں موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی اس کے بارے میں کوئی مثبت رپورٹ پیش کی جائے گی تو میں اپنی مرضی کے مطابق عمل کروں گا۔سی بی ایس ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے بارے میں امریکی انٹیلی جینس اداروں کی رپورٹ پر تازہ موقف اختیار کیا۔

مزید : عالمی منظر