210 وفاقی اور صوبائی افسران کی بیگمات یا شوہر دوہری شہریت کے حامل، نام بھی سامنے آگئے

210 وفاقی اور صوبائی افسران کی بیگمات یا شوہر دوہری شہریت کے حامل، نام بھی ...
210 وفاقی اور صوبائی افسران کی بیگمات یا شوہر دوہری شہریت کے حامل، نام بھی سامنے آگئے

  



اسلام آ باد (ویب ڈیسک)   وفا قی اور صوبائی حکومتوں کے 210 ؍ا فسروں کی بیگمات یا شوہر دہری شہریت کی حامل ہیں،سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ان افسروں کیلئے نئی پالیسی تیار کی جارہی ہے۔ انکے پاس بر طانیہ، کنیڈا، امریکا، آ سٹریلیا،بحرین، جنوبی افریقہ، پانامہ، روس، فجی، قزاقستان، پرتگال، ناروے، فر انس، کرغستان، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ کے ممالک کی شہریت ہے۔

روزنامہ جنگ نے سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایاکہ   ان ا فسروں میں کامرس ڈویژن کے ڈ اکٹر ظفر اللہ، مذہبی امور کے صاحب رضا حسنین کھرل، پیٹرولیم ڈویژن کے ڈاکٹر شکیل احمد، ڈ ا کٹرمسز مریم پنہوراور سلیم باز خان، ہائوسنگ و تعمیرات کے واہب احمد خان شر وانی، نیشنل فوڈ سیکورٹی کے ڈاکٹر امتیاز احمد قمر، وزارت اطلاعات و نشر یات کے میاں خالد کریم اور امتیاز احمد، پاور ڈویژن کے علی ڈوگر، صہیب قادر، فاروق اعظم شاہ، شجاعت احمد اور عبد الوحید،پاور ڈویژن کے سر فراز احمد ہراج، فنا نس ڈویژن کے علی چوہدری، شہزاد تنویر، چوہدری جوا د الر حمٰن اور رضوانخلیل شمسی،پاور ڈویژن کے حافظ ایم شہزاد انور، اسٹیبلشمنٹ کے جہانزیب نذیر خان، پاور ڈویژن کے عمیر سعید، ندیم اقبال ا ور سعد سعید ملک، فارن افیئرز ڈویژن کے نادر چوہدری اور سید ایم عظمت علی،سی ڈی اے کی شمع ا لنساء اور ڈاکٹر سیدہ ر اشدہ بتول،اسٹیبلشمنٹ کے طارق حسین نیازی اور سید ایم مسعود نعمان،پاور ڈویژن کےچوہدری ایم صدیق، حکومت پنجاب کے عرفان مقبول، عابد حسین اور عفرہ محمود، وزارت داخلہ کی شا ہینہ عامر ریو نیو ڈویژن کے ربنواز احمد متیانہ، وزارت اطلاعات کے سید اسفند یار علی شاہ، پنجاب حکومت کی نبیلہ عظمت اور مس عالیہ نذر، میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے ایم یوسف، ایو ی ایشن ڈویژن کے عبد الناصر انجم، اریبہ ٹیپو،منظور اے بھٹو، سعیدہ حسنین، نعمان خالد، شہز ادہ خرم، سید بایار مسعود، سا جد الحسن خان، محمد جمیل، عاصمہ ابرار، ہما لیاقت، علی حسن یزدانی، وقار حسن، سہیل محمود، شیخ عمر اسلام،عاصم ضیاء، وسیم ایوب شاہ، ایم طارق صدیقی،اختر سلطانہ، شا زیہ ایس احمد، ثمینہ اقبال، شمیم اختر،شبیر احمد، ضیاء قادر قریشی، راحت حسین،ایم سہیل، غفران خان جدون، فرحان احمد، عمران کے نا ریجو، مہر النساء سعید، ایم عثمان غنی رائو،ندرت ارشد، آمنہ علی خواجہ، شمع زبیر ی، ہارون علی شاہ، ندیم احمد خان، عدنان عندلیب، محمد، صدف نظا مانی، مبشر علی، امجد حنیف، جاوید جان بلوچ،ایم جمیل خان، ایس اعجاز مظہر، نعیم انجم، کرتار تلریجہ،ایم واجد سراج، ریحانہ جی حسین، عاصم با بر، فہد ملک، شمشاد آ غا، ڈاکٹر شا زیہ شاہ، حماد احمد، احمد عمار کیانی اور دیگر شامل ہیں۔

مزید : قومی