حکومت پنجاب نے افسران پر ’عوامی‘ سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی

حکومت پنجاب نے افسران پر ’عوامی‘ سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی
حکومت پنجاب نے افسران پر ’عوامی‘ سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی

  



خانیوال (ویب ڈیسک)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے آر پی اوز،کمشنروں،ڈی پی اوز،ڈپٹی کمشنروں پر صرف سرکاری مصروفیات کے سوا پرائیویٹ لوگوں یا پروگراموں میں تصویریں ،گروپ فوٹوز اور سیلفیاں بنوانے پر پابندی عائد کر دی ہے،روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /خانیوال


loading...