مولانافضل الرحمان کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں،لوٹ مار کا حساب مانگنے پر شور مچ رہا ہے،شیخ رشید

مولانافضل الرحمان کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں،لوٹ مار کا حساب مانگنے پر شور مچ ...
مولانافضل الرحمان کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں،لوٹ مار کا حساب مانگنے پر شور مچ رہا ہے،شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مولانافضل الرحمان کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں،گزشتہ دورمیں لوٹ مارکی گئی اس کا حساب مانگنے پرشورمچ رہاہے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی اے سی کیلئے میرانام عمران خان نے دیا،شہبازشریف کیخلاف سپریم کورٹ جارہاہوں،انہوں نے کہا کہ ریلوے سٹیشنزکومثالی بنانے کیلئے2 ارب خرچ کررہے ہیں،معذوروں کوبہترین سہولتیں فراہم کریں گے۔