نوازشریف کاعلاج ماہرامراض قلب سے ہوناچاہئے ،ڈاکٹر عدنان

نوازشریف کاعلاج ماہرامراض قلب سے ہوناچاہئے ،ڈاکٹر عدنان
نوازشریف کاعلاج ماہرامراض قلب سے ہوناچاہئے ،ڈاکٹر عدنان

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق تحفظات ہیں،نوازشریف کاعلاج ماہرامراض قلب سے ہوناچاہئے جو ابھی تک میسر نہیں ۔

سابق وزیراعظم کے ذتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق تحفظات ہیں، نوازشریف کاعلاج ماہرامراض قلب سے ہوناچاہئے جو ابھی تک میسر نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی منتقلی کافیصلہ میں نے نہیں بورڈ نے کرناہے،نوازشریف کی منتقلی کے بارے میں ڈاکٹرمحمود ایازبہتربتاسکتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...