مولانا سمیع الحق کے بھائی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم اظہار الحق حقانی ا نتقال کر گئے

مولانا سمیع الحق کے بھائی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم اظہار الحق حقانی ا ...
مولانا سمیع الحق کے بھائی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم اظہار الحق حقانی ا نتقال کر گئے

  



ملتان (ویب ڈیسک) مولانا سمیع الحق شہید کے بھائی الحاج اظہار الحق حقانی انتقال کر گئے۔جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم اور عرصہ سے علیل تھے۔قائدین وفاق المدارس کے صدر مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر،نائب صدر مفتی محمد رفیع عثمانی،ناظم اعلی مولاناقاری محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے مولانا انوار الحق حقانی سے انکے بھائی کے انتقال پہ تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان


loading...