کرتار پور راہداری کھولنا احسن اقدام ہے، جاوید ہاشمی

کرتار پور راہداری کھولنا احسن اقدام ہے، جاوید ہاشمی
کرتار پور راہداری کھولنا احسن اقدام ہے، جاوید ہاشمی

  



ملتا ن(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنا احسن اقدام لیکن فیصلے میں حکومت کی مشاورت شامل نہیں تھی، کشمیر جلد آزاد ہوگا، لاکھوں شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پاکستانی قوم کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام سے مسئلہ کشمیر الجھ جائے گا، پاکستان جتنا مضبوط ہوگا کشمیر اتنا جلد آزاد ہوگا، کشمیر کا مقدمہ مضبوط لیکن وکیل کمزور ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان


loading...