پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے لگے، سالانہ 20ہزار اموات

پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے لگے، سالانہ 20ہزار اموات
پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے لگے، سالانہ 20ہزار اموات

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہونے لگی، گردوں کی بیماری کے باعث پاکستان میں سالانہ 20ہزار افراد کی اموات ہوتی ہیں۔ گردے ناکارہ ہونے کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں واقع ڈائیلاسز یونٹ میں گزشتہ 5برس کے دوران کل 72294 مرتبہ مریضوں کے ڈائیلاسز کئے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...