میگامنی لانڈرنگ کیس، چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

میگامنی لانڈرنگ کیس، چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر ...
میگامنی لانڈرنگ کیس، چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میگامنی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے گئے۔چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب نے میگامنی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،نیب نے کہا ہے کہ ملزم نے نہر خیام کلفٹن میں بلڈر کے ساتھ ملک کرپلاٹ خریدا،ملزم نے پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...