عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس بلا لیا

عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس بلا لیا
عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس بلا لیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مشاورتی اجلاس بلا لیا، عثمان بزدارنے وزیرقانون راجہ بشارت کوبھی فوری طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات پنجاب اور سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا،عثمان بزدارنے وزیرقانون راجہ بشارت کوبھی فوری طلب کرلیا ۔اجلا س میں حکومت پنجاب موجودہ تناظرمیں لائحہ عمل طے کرے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...