” روسی کمپنی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی“

” روسی کمپنی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی“
” روسی کمپنی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی“

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے روسی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

وزیر پٹرولیم غلام سرور کا کہنا ہے کہ انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور گاز پروم کمپنی میں معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ پاکستان اور روس کے باہمی تعاون کی روشن مثال ہے۔

وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ روسی کمپنی تیل و گیس کے شعبے میں پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی، گیس سمندری راستے سے پاکستان پہنچائی جائے گی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /بزنس


loading...