عثمان بزدار مسلم لیگ ن کا ایشو نہیں ہے :وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا اہم انکشاف

عثمان بزدار مسلم لیگ ن کا ایشو نہیں ہے :وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا اہم ...
عثمان بزدار مسلم لیگ ن کا ایشو نہیں ہے :وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا اہم انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کا ایشو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں ہیں بلکہ ان کا ایشو چودھری پرویز الہٰی ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہاہے کہ فیض آباد دھرنے پر عدالت کی جانب سے جو فیصلہ آیاہے اس پر حکومت کو عمل در آمد کرنا چاہئے ، اب حکومت کی جانب سے اس فیصلے پر عمل در آمد ہوا تو بہت اچھا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار مسلم لیگ ن کا ایشو نہیں ہے ، ان کا ایشو پرویز الہٰی ہے ۔

مزید :

قومی -