برطانوی صحافیوں کا احتجاج کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ

برطانوی صحافیوں کا احتجاج کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ

  

لندن (اے پی پی) برطانوی صحافیوں نے وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی کابینہ کے جسٹی فائی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پروگرام کورڈی نیٹر لی کین نے انڈیپنڈنٹ، مرر آئی اور پالیٹکس ہوم جیسے اہم ذرائع ابلاغ اور سینئر صحافیوں کو وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی کابینہ کے اجلاس سے باہر نکلنے کا حکم دیا جس پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس میں موجود دیگر صحافیوں نے بھی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

مزید :

علاقائی -