لیبیا کے متحارب مسلح گروہ مستقل جنگ بندی پر آمادہ

لیبیا کے متحارب مسلح گروہ مستقل جنگ بندی پر آمادہ

  

جنیوا (این این آئی)لیبیا سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے غسان سلامے نے کہا کہ لیبیا میں جاری تشدد روکنے کے لیے فریقین نے مستقل جنگ بندی پراصولی اتفاق کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نیجنیوا میں متحارب گروہوں کے نمائندوں سے مذکرات کے بعد کہی۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے مزید کہا کہ اصولی اتفاق کے بعد اب اس جنگ بندی کی شرائط طے ہونا باقی ہیں۔

مزید :

علاقائی -