ریٹائرڈ اماراتیوں کے رہائشی قرضے معاف

  ریٹائرڈ اماراتیوں کے رہائشی قرضے معاف

  

دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان نے 429 ریٹائرڈ اماراتیوں کے رہائشی قرضے معاف کرنے کا حکم جاری کیا ہے،444 ملین درہم کی قسطیں 429 اماراتیوں پر واجب الادا تھیں۔الامارات الیوم کے مطابق امارات میں مقامی شہریوں کو مکانات کے لیے آسان شرائط پر قرضے دیے جاتے ہیں۔ ریٹائر ہونے پر باقی اقساط معاف کی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -