مقبوضہ کشمیر، بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

  

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹس محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع ریاسی میں ’ردکھد‘ کے مقام پر فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا تا ہم دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔ رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔

ہیلی کاپٹر

مزید :

صفحہ آخر -