سندھ میں رواں برس کا تیسرا پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

سندھ میں رواں برس کا تیسرا پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

  

کراچی (آن لائن) سندھ میں رواں برس کا تیسرا پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا،صوبہ سندھ میں کشمور کی یو سی جمال میں 3 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال سندھ میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی۔ اس سے قبل سندھ میں رتو ڈیرو کے 26 ماہ کے بچے اور ٹنڈو الہٰ یار کی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

پولیو وائرس

مزید :

صفحہ آخر -