نشتر کالونی،پتنگ فروش گرفتار

نشتر کالونی،پتنگ فروش گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)نشترکالونی کے علاقہ سے پتنگ فروش گرفتار،پولیس نے ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نشترکالونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شان علی نامی پتنگ فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں برآمد کرلیں ملزم دیگر اضلاع سے پتنگیں منگوا کر فروخت کرتا تھا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -