ڈائریکٹر حج ملک ریحان عباس کھوکھر کی والدہ کی قل خوانی میں سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت، شاہ محمود، زین قریشی کا اظہار تعزیت

ڈائریکٹر حج ملک ریحان عباس کھوکھر کی والدہ کی قل خوانی میں سیاسی، سماجی ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر حج ملک ریحان عباس کھوکھر‘ گورنمنٹ کنٹریکٹرز ملک نیئر عباس کھوکھر‘ ملک اظہر عباس کھوکھر کی والدہ کی قل خوانی گزشتہ روز مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ میں ادا کی گئی‘ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلقات رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔ نعت خوانی حمید نواز عاصمی برادران نے کی‘ ممتاز عالم دین علامہ سعید احمد فاروقی نے فلسفہ موت و حیات بیان کیا۔ خطیب اہل بیت و ادارہ منہاج الحسین کے چیئرمین علامہ محمد حسین اکبر آف لاہور نے مجلس عزاء سے خطاب کیا۔ رائے ظفر اور علامہ محمد حسین اکبر نے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے دعا کروائی۔ قل خوانی میں شریک ہونے والی نامور شخصیات میں صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک‘ ملک عامر ڈوگر‘ وفاقی سیکرٹری راجہ نادر‘سینئر صحافی شوکت اشفاق، سابق ممبر صوبائی اسمبلی احسان الدین قریشی،‘ ایس پی سٹی جاوید خان،پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب،شفقت حسنین بھٹہ‘زاہد حسین گردیزی‘ مخدوم سید تنویر گیلانی‘ پروفیسر شوکت ملک‘ سید علی رضا گردیزی‘ ‘ عمران گردیزی‘ احسان الدین قریشی‘ امیر اللہ شیخ‘ اشرف قریشی‘ بشارت قریشی‘ منور احسان قریشی‘ اسلم بیگ‘ شفقت رضا ملک‘ مخدوم علی مہدی شمسی‘ عامر شہزاد صدیقی‘ طاہر جاوید انصاری‘ علی رضا اعوان‘ مہر مزین چاون‘احمد خان حسینی‘ سجاد ملک‘ لیاقت ہاشمی‘ ثقلین گولڑوی‘ عامر محمود نقشبندی‘ امتیاز حسین صدیقی‘ عیسیٰ بھٹہ‘ نسیم حیدر شمسی‘ نعیم اقبال نعیم‘ رفیق قریشی‘ جہانگیر ترین کاشف نقوی‘ ڈاکٹر بشیر چودھری‘ احسان لوھڑ‘ جنید سناواں‘ عزیز الحسن صدیقی‘ عبدالشکور شاہد‘ اخلاق حیدر صدیقی‘ مہر مختیار چاون‘ ڈاکٹر ذیشان گردیزی‘ سید زوار حسین گردیزی‘ شفقت صدیقی‘ زوار صدیقی‘ ملک شجر عباس کھوکھر‘ ملک ثمر عباس کھوکھر‘ آفتاب سہو‘ پروفیسر طارق قادری جیلانی‘ رانا عرفان‘ مبشر نقوی‘ چودھری الطاف سہو‘ ملک اعجاز‘ مولانا نادر حسین علوی‘ علامہ تنویر کاظم‘ ملک شفقت رضا‘ تنویر لنگاہ شامل ہیں۔ دریں اثناء وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدومزادہ زین حسین قریشی اور مرکزی امام حسین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے ڈائریکٹر حج لاہور ڈویژن ملک ریحان عباس کھوکھر‘ ملک نیئر عباس کھوکھر‘ ملک اظہر عباس کھوکھر کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -