وفاقی حکومت نے چار افسران کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی نوٹیفکیشن جاری

  وفاقی حکومت نے چار افسران کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور (کرائم رپورٹر) وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، ٹوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کوایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی ہے، ترقی پانیوالوں پولیس افسران میں نوید ارشاد، محمدارشاد، میاں نصیب جان اورمیاں امتیاز گل شامل ہیں۔وفاقی حکومت نے چاروں افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، ترقی پانے والے چاروں افسران نویدارشاد پنجاب میں تعینات ہیں جبکہ محمد ارشاد، میاں نصیب اور میاں امتیاز گل بلوچستان میں تعینات ہیں۔

مزید :

علاقائی -