کرونا وائرس‘ نشتر میں ایک اور مریض داخل

  کرونا وائرس‘ نشتر میں ایک اور مریض داخل

  

ملتان (وقا ئع نگار) کرونا وائرس کے شبہ میں  نشتر ہسپتال ائسولیشن وارڈ میں چوک فوارہ کے رہائشی عدنان کو داخل کروایا گیا ہے، اس طرح کرونا وائرس کے شبہ میں داخل مریضوں (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

کی مجموعی تعداد دو ہوگئی ہے،جبکہ پہلے سے زیر علاج 2 مریض چینی باشندے اور رحمت علی کورپورٹ نیگٹوآنے پر ایک روز قبل ہی ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔ اس طرح مذکورہ آئسویشن وارڈ میں ایڈز میں مبتلا ہونے کی وجہ سے دو مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ان میں راجن پور کی رہائشی زرینہ بی بی اور ملتان کے رہائشی سجاد کی ایچ ائی وی کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

داخل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -