ملکی ترقی کیلئے انتقامی سیاست ختم کی جائے‘ افتخار احمد خان

  ملکی ترقی کیلئے انتقامی سیاست ختم کی جائے‘ افتخار احمد خان

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے کہا ہے کہ حکمران اور مقتدر قوتیں انتقامی سیاست کا باب بند کر کے عوام کی فلاح و بہبود کے کام کریں. یہی وقت کا تقاضا ہے. صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزہراعظم راجہ پرویز اشرف کو 460 افراد بھرتی کرنے کے الزام میں بری ہونے میں 4 سال لگ گئے اور نیب نے انہیں اس معاملے میں کلین چٹ دے دی. ان کی بریت سے واضح ہو گیا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کو(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

من گھڑت اور جھوٹے مقدمات میں الجھایا گیا ہے. انہوں نے راجہ پرویز اشرف کو بری ہونے پر مبارکباد بھی دی۔

افتخار خاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -