میپکو: جنرل منیجر‘ چیف انجینئر ز کو آپریشن سرکلوں کی ذمہ داریاں تفویض

  میپکو: جنرل منیجر‘ چیف انجینئر ز کو آپریشن سرکلوں کی ذمہ داریاں تفویض

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)اتھارٹی نے جنرل منیجرز اور چیف انجینئرز کو آپریشن سرکلوں کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں۔ چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو محمدا قبال(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

خان جوئیہ کو آپریشن سرکل رحیم یار خان کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں، اسی طرح جنرل منیجر ٹیکنیکل میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان رانا عبدالستار کو آپریشن سرکلوں مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازی خان کا انتظامی کنٹرول دیاگیاہے جبکہ۔ جنرل منیجر اور چیف انجینئر کو آپریشن سرکلوں کے انتظامی اختیارات بھی سونپے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -