خصوصی بچوں کیلئے مڈل امتحان 17فروری سے شروع

  خصوصی بچوں کیلئے مڈل امتحان 17فروری سے شروع

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)خصوصی بچوں کے مڈل کے امتحانات 17 فروری سے شروع ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کے مختلف تعلیمی(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

اداروں میں زیر تعلیم خصوصی بچوں کیلئے مڈل امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔امتحان کا آغاز 17 فروری سے ہوگا۔امتحانات کا سلسلہ 24 فروری تک جاری رہے گا۔ 24 فروری کو آخری پیپر اردو کا لیا جائے گا۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 25 اور 26 فروری کو ٹیلرنگ، کمپیوٹر،ہوم اکنامکس اور الیکڑیکل کے پریکٹیکل کرائے جائیں گے۔

امتحانات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -