کشمیر پر آزادی کا پرچم بہت جلد لہرانے والا ہے‘ طاہر اقبال چودھری‘ اعجاز بندیشہ‘ ظہور احمد کھرل کی میڈیا سے گفتگو

  کشمیر پر آزادی کا پرچم بہت جلد لہرانے والا ہے‘ طاہر اقبال چودھری‘ اعجاز ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی طاہراقبال چوہدری(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

ارکان صوبائی اسمبلی اعجاز بندیشہ رائے ظہور کھرل نے کہا ہے کہ دھونس اور دھاندلی کے ذریعے آپ کسی کو محکوم نہیں بنا سکتے گز شتہ 70 سال سے کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بہت جلد ان کی قربانیاں رنگ لانے والی ہیں عنقریب کشمیر پر آزادی کا پرچم لہرانے والا ہے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا اس وقت پوری دنیا میں مسلم قوم زیر زیر عتاب ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم?آپس میں دست و گریباں ہیں کشمیر فلسطین چین اور برما میں ہونے والے مظالم پرسوائے پاکستان ملائیشیا,ترکی اور بنگلہ دیش کے کوئی مسلمان ملک آواز نہیں اٹھا رہا جو افسوسناک ہے ہمیں ہمارے مظلوم بھائیوں کی مدد کرنی چاہئے۔

پرچم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -